DG ISPR Holds Special Session with Faculty and Students of Islamabad College for Girls (ICG) | ISPR
Автор: ISPR Official
Загружено: 2024-12-03
Просмотров: 2411
اسلام آباد میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی آی سی جی(ICG) کی فیکلٹی اور طالبات کے ساتھ خصوصی نشست
اسلام آباد میں ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوھدری نے اسلام آباد کالج فار گرلز کے اساتذہ اور طالبات کے ساتھ تفصیلی گفتگو کی۔
نشست میں شرکاء نے وطن عزیز کو درپیش مسائل کے حوالے سے ڈی جی آئی ایس پی آر سے سوالات کیے۔
آی سی جی (ICG) کی فیکلٹی اور طالبات سمیت 300 لوگ اس نشست میں موجود تھے-
" یہ نشست منفی پروپیگنڈے کے تدارک کے حوالے سے کافی سود مند ثابت ہوئی۔ بچوں نے سوالات کئے جن کا ڈی جی آئی ایس پی آر نے احسن طریقے سے جواب دِیا۔ جس کی بدولت بچوں کو آج کے دور میں سوشل میڈیا کے حوالے سے بہترین آگاہی مِلی ۔ اِس طرح کے پروگرام جاری رہنے چاہیے ۔ پرنسپل
"ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر کے ساتھ نشست خوش آئند ہے ۔ اساتذہ
" اس نشست سے ہمیں پتہ چلا کہ سوشل میڈیا پر ہونے والے پروپیگنڈے سے نبرد آزماء ہونے کے لئے اصل حقائق کی تلاش ضروری ہے ۔" سٹوڈنٹ
"ڈی جی آئی ایس نے سوالات کے تفصیلاً جوابات دئیے جس سے نہ صرف ہمارے شکوک وشبہات دور ہوۓ بلکہ اصل حقائق تک رسائی بھی ممکن ہوئی" سٹوڈنٹ
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: