وعولہ کی خوبصورتی || 600 سال پرانا برگد کا درخت|| رنگ برنگے پرندے
Автор: Jahan Gard
Загружено: 2025-06-27
Просмотров: 222
اسلام علیکم!
آج کی ویڈیو میں ہم آپ کو لے کر چلیں گے چکوال کے تاریخی گاؤں وعولہ، جہاں موجود ہے 600 سال پرانا برگد کا درخت۔ اس درخت پر رہتے ہیں بے شمار خوبصورت رنگ برنگے پرندے۔
یہ درخت نہ صرف قدرت کا حسین شاہکار ہے بلکہ اس علاقے کی تاریخی اور ثقافتی پہچان بھی ہے۔
ویڈیو کو لائک، شیئر اور چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں!
📌 اس ویڈیو میں دیکھیں:
✅ 600 سال پرانا برگد
✅ رنگ برنگے پرندے
✅ واولہ کی خوبصورتی
#chakwal
#vlog
#waullah
#banyan_tree
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: