سبق 11: وراثت کے اہم مسائل | اسلامی قانون وراثت| درس نظامی
Автор: Al ikhlas Foundation By Bint E Ansari
Загружено: 2025-10-25
Просмотров: 14
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ!
یہ سلسلۂ دروس اسلامی قوانینِ وراثت (علم الفرائض) کے موضوع پر مبنی ہے۔ یہ مکمل کورس درسِ نظامی کے نصاب میں شامل مستند کتاب سے ریکارڈ کیا گیا ہے اور اسے جامعات اور مدارس میں پڑھایا جاتا ہے۔
یہ ویڈیوز خاص طور پر عالیہ سال دوم کے طلباء، علماء اور عام مسلمانوں کے لیے تیار کی گئی ہیں جو وراثت کے شرعی مسائل کو مستند اور آسان طریقے سے سمجھنا چاہتے ہیں۔
مقصد:
قرآن و سنت کی روشنی میں وراثت (ترکہ کی تقسیم) کے پیچیدہ مسائل کو حل کرنا تاکہ ہر حقدار کو اس کا شرعی حق مل سکے۔
پچھلے اور اگلے اسباق:
پچھلے تمام اسباق کی پلی لسٹ: • اسلامی قانون وراثت
ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں: / @binteansari
جزاک اللہ خیراً کثیرا!
(اگر کوئی سوال ہو تو کمنٹس میں پوچھ سکتے ہیں۔)
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: