مولی کے بھجیا کا سالن | سردیوں کی خاص دیسی سبزی | روٹی کے ساتھ لاجواب
Автор: Easy cooking by Aisha Rehman
Загружено: 2026-01-10
Просмотров: 30
آج ہم بنا رہے ہیں مولی کے بھجیا کا سالن جو خاص طور پر سردیوں میں دن کے کھانے کے لیے بہت پسند کیا جاتا ہے۔
یہ ایک سادہ، دیسی اور گھریلو سبزی ہے جو روٹی کے ساتھ بہت مزے کی لگتی ہے۔
کم مصالحوں میں تیار ہونے والا یہ سالن ذائقے اور خوشبو سے بھرپور ہے۔
اگر آپ کو دیسی سبزیاں اور آسان گھریلو کھانے پسند ہیں تو ویڈیو کو لائک، شیئر اور سبسکرائب ضرور کریں 🤍#mooliBhujia #MooliSalan #WinterVegetable #DesiSalan #GharKaKhana #RotiKeSath
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: