چھوٹے سے ڈھابے پہ بڑا ناشتہ
Автор: Babar Jamali Official
Загружено: 2025-11-09
Просмотров: 424
کالے خان کا یہ چھوٹا سا ڈھابے ٹائپ ھوٹل اناج منڈی حیدرآباد میں واقع ھے یہاں پر صبح کا ناشتہ کرنے کے لیے لوگ دور دور سے آتے ھیں اس چھوٹے سے ھوٹل کو لگ بھگ 40 سال سے زیادہ عرصہ ھوگیا ھے یہاں پر آپ صرف 200 روپے میں پیٹ بھر بہت عمدہ ناشتہ کر سکتے ہیں ان کا انڈہ گھوٹالہ بالکل مغز کا مزا دیتا ہے اور یہ بات میں دعوے کے ساتھ کہہ سکتا ھوں کہہ ان کے جیسا پراٹھا پورے حیدرآباد میں نہیں مل سکتا #babarjamaliofficial #breakfast #travel
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: