COAS address at Overseas Convention 2025 | ISPR
Автор: ISPR Official
Загружено: 16 апр. 2025 г.
Просмотров: 36 385 просмотров
آرمی چیف جنرل سید حافظ عاصم منیر کا اوور سیز پاکستانیوں سے خطاب
اوور سیز پاکستانی ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں اور تمام اقوام عالم میں ہمارے نمائندے ہیں۔
پاکستان دو قومی نظریے پر بنا تھا
اسلام کے نام پر دو ہی ریاستیں وجود میں آئیں، ایک ریاست طیبہ اور دوسری پاکستان
مٹھی بھر دہشتگرد یہ نہ سمجھیں کہ وہ ہمارے حوصلے پست کر لیں گے، ہمارا تیرہ لاکھ انڈین فوج کچھ نہ بگاڑ سکی یہ کون ہیں
اورسیز برین ڈرین نہیں بلکہ برین گین ہیں
غزہ کے مسلم بھائیوں کے لیے ہم نے ہر فورم پر بھرپور آواز اٹھائی اور اٹھاتے رہیں گے
کشمیر ہماری شہہ رگ تھا اور رہے گا

Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: