Rank Pinning Ceremony of 49 Inspectors of Lahore.
Автор: Punjab Police Pakistan Official
Загружено: 2025-12-09
Просмотров: 180
سنٹرل پولیس آفس میں انسپکٹر کے عہدے پر ترقی پانے والے افسران کو پروموشن رینک لگانے کی تقریب، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے لاہور کے پروموٹ ہونے والے 49 افسران کو انسپکٹر عہدے کے رینک لگائے، پروموٹ ہونے والے افسران کے والدین، بچوں، اہلخانہ کی بڑی تعداد میں تقریب میں شرکت، پروموشن سے افسران کو عزت دی، بہترین رویے سے شہریوں اور سائلین کو یہی عزت دیں، آئی جی پنجاب
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے پنجاب پولیس پر اعتماد کرتے ہوئے پہلے سے کہیں زیادہ وسائل دیئے ہیں، CCD، RMP، کانسٹیبل سے ایس پی تک سیٹوں میں اضافہ کیا، CTD، سپیشل برانچ سمیت پولیس کے تمام شعبوں کو اپ گریڈ کیا گیا، نئی گاڑیاں دی گئیں، وزیر اعلی اور حکومت پنجاب کے بھرپور اعتماد کے جواب میں سروس ڈیلیوری اور ریلیف دینے کی ذمہ داری اب ہم پر ہے، کرپشن، بد اخلاقی پر زیرو ٹالرنس ہے، بہترین رویوں کے ساتھ شہریوں کی خدمت کریں، پروموشنز، ویلفئیر، موٹیویشن کے بدلے پاکستانیوں کی بے لوث خدمت یقینی بنائیں، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور
#PunjabPolice #RankPinning #Inspector #Promotion #Welfare #Motivation
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: