Rank Pinning Ceremony Honouring 67 Newly Promoted Inspectors of Faisalabad and Gujranwala Regions
Автор: Punjab Police Pakistan Official
Загружено: 2025-12-16
Просмотров: 457
سنٹرل پولیس آفس میں انسپکٹر عہدے پر ترقی پانے والے افسران کو پروموشن رینک لگانے کی تقریب، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے گوجرانوالہ اور فیصل آباد ریجن کے پروموٹ ہونے والے 67 افسران کو انسپکٹر عہدے کے رینک لگائے، پروموٹ ہونے والے افسران کے والدین، بچوں، اہلخانہ کی بڑی تعداد میں تقریب میں شرکت،پروموشن سے افسران کو عزت دی، بہترین رویے سے شہریوں اور سائلین کو یہی عزت دیں، آئی جی پنجاب
پنجاب پولیس کی بھرپور سرپرستی پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور حکومت پنجاب کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں انہوں نے ٹریفک وارڈنز کے پروموشن سٹرکچر سمری کی منظوری سمیت نئی اے پی سیز کی منظوری دی، لوگ ہیلمٹ پہننے کی پابندی پر عملدرآمد کرنے لگے ہیں، کرائم کنٹرول ہوا ہے، ٹریفک منیجمنٹ سسٹم میں بہتری آئی ہے، ڈرائیونگ لائسنسنگ میں 900 اضافہ ہوا ہے، بسنت پر دھاتی تار پر ایکشن لیں گے، تہوار سے لطف اندوز ضرور ہوں مگر ذمہ داری کے ساتھ،CCD میں ہر ضلع کا سربراہ ایس پی رینک کا افسر ہو گا،دہشت گردوں، چوروں، ڈاکوؤں، منشیات فروشوں، بچوں و خواتین سے زیادتی کے مرتکب عناصر کی سرکوبی یقینی بنائیں، تمام تھانوں کو اپ گریڈ کیا گیا ہے، انصاف فیلڈ میں آپ نے دینا ہے، سمارٹ آئی، ٹریول آئی، ای گیجیڈ سمیت پولیس ایپلیکیشن کا استعمال یقینی بنائیں، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور
#PunjabPolice #Promotion #ٰInspector #RankPinning #Appreciation
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: