عرس مبارک دربار عالیہ حضرت سخی سلطان باھو گدی نشین الحاج صاحبزادہ محمد منیب سلطان صدارت فرما رہے ہیں
Автор: Sultan Bahoo Media
Загружено: 2025-11-30
Просмотров: 94
السلام علیکم دوستو کیسے ہیں اپ یہ تصویر حضور سجادہ نشین دربار عالیہ حضرت سخی سلطان باہو الخاج محمد منیب سلطان صاحب جو کہ موجودہ قدیم نشین ہیں اور یہ ختم شریف کی صدارت کر رہے ہیں بیٹھے ہیں اور اس کے بعد تمام مریدین کے لئے اور تمام عقیدت مندوں کے لئے اور جس جس نے دعا کے لئے کہا ہے ان سب کے لئے یہ دعا بھی انہوں نے فرمائی ہے اور ایندا دعا قربانی کے لئے اور وظیفہ سل کرنے کے لئے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں لائک کریں شئیر کریں اور بیل ائیکون کے بٹن کو دبائیں بہت بہت شکریہ
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: