PaksitanHaTuHumHain
Автор: Shoab Khan
Загружено: 2025-08-16
Просмотров: 86
This is a mili nagma I wrote and then created with my own voice with AI mixing
اک سمندر ساتھ لے کر چل رہا ہوں
پاکستان ہے تو ہم ہیں
پاکستان سے ہی ہم ہیں
یہ جو جوش ہے جنوں ہے
یہ جو جذبِ اندرون ہے
تیرے ہونے کا فسوں ہے
اک سمندر ساتھ لے کر چل رہا ہوں
پاکستان ہے تو ہم ہیں
پاکستان سے ہی ہم ہیں
کوہ و صحرا بھی یہیں ہیں
ایسا پھیلا ہوں زمیں پر
اک سمندر ساتھ لے کر چل رہا ہوں
کتنے شہدا کا لہو ہے
اس کی مٹی میں ملا ہے
اسی کی خاطر ہی جیے تھے
اس کی خاطر مر گئے ہیں
پاکستان ہے تو ہم ہیں
پاکستان سے ہی ہم ہیں
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: