صدقہ کی طاقتSadqa
Автор: Abrak Stories
Загружено: 2024-12-08
Просмотров: 171
صدقہ کی طاقتAssalamu Alaikum, on my channel you will get to listen to Islamic events, stories of Prophets, Hadith, all Islamic videos#abrakstories #islamicstoriesinurduandhindi #islamichistory
رسول اکرم نے فرمایا:
جب اللہ تعالیٰ نے زمین کو پیدا کیا تو وہ ہچکولے کھاتی تھی، پھر اللہ نے پہاڑ کو پیدا کیا اور اسے حکم دیا کہ وہ زمین تھامے رکھے، چنانچہ وہ ٹھہر گئی ، تب فرشتوں کو پہاڑوں کی مضبوطی پر تعجب ہوا اور کہنے لگے : اے اللہ ! آپ کی مخلوق میں سے کوئی چیز پہاڑوں سے بھی سخت ہے؟ فرمایا لوہا اس سے بھی سخت ہے۔ پوچھا لو ہے سے بھی زیادہ سخت کوئی چیز ہے؟ فرمایا آگ۔ پوچھا کوئی آگ سے بھی زیادہ سخت؟ فرمایا پانی۔ پوچھا پانی سے بھی زیادہ سخت کوئی چیز؟ فرمایا ہوا پانی سے بھی زیادہ سخت ہے۔ پوچھا ہوا سے بھی زیادہ سخت کوئی چیز ہے؟ اللہ نے فرمایا ہاں وہ آدمی جو اس طرح صدقہ دے کہ دائیں ہاتھ سے دے تو بائیں ہاتھ کو خبر تک نہ ہو۔ (ترمذی)
عرش کا سایہ نصیب ہونے والے سات قسم کے افراد میں سے ایک
ا ہے جو دائیں ہاتھ سے صدقہ دیتا تو بائیں ہاتھ تک کو خبر نہ ہوتی
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: