Bushra Hung Gar from Pak🇵🇰 Achieve The Belt Title MMA Fight from to Afghan🇦🇫player Arezzo Ahmadi
Автор: Mudassir Hung Gar
Загружено: 2023-01-06
Просмотров: 7491
پوٹھوہار فیسٹیول 2022 راولپنڈی شہباز شریف سپورٹس کمپلیکس میں منعقد کیا گیا جس میں MMA مارشل آرٹس کا مین ایونٹ رکھا گیا جس پاکستان سے مدثر کنگفو ہنگار اکیڈمی کی سٹوڈنٹ 👈🏾 بشریٰ اختر کٹھانہ نے حصہ لیا جبکہ افغانستان سے 👈🏾آرزو احمدی نے حصہ لیا،یہ مقابلہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان تھا ۔جس میں بشریٰ اختر کٹھانہ نے پاکستان سے MMA کے رنگ میں پہلی بار حصہ لیا اور افغانستان کی وہ ہونہار کھلاڑی آرزو احمدی جو کہ افغانستان کی طرف سے چار مرتبہ نیشنل MMA کا ٹائٹل اپنے نام چکی ہے۔ اس ہونہار کھلاڑی کو بشریٰ اختر کٹھانہ نے آج پاکستان کی طرف سے کھیلتے ہوئے MMA رنگ میں ہرا کر بیلٹ ٹائٹل پاکستان کے نام کرلیا،
بشریٰ اختر کٹھانہ نے 2019 میں بھی ایران کے شہر تہران میں ورلڈ کک باکسنگ چیمپیئن شپ میں پاکستان کا جھنڈا جیت کے ساتھ بلند کیا تھا اور آج ایک بار پھر پاکستان کا جھنڈا بلند کرکے ہم سب کا سر فخر سے بلند کیا،یہ جیت سب پاکستانیوں کی ہے، یہ چیمپئن شپ پنجاب سپورٹس بورڈ اور
سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کے زیر نگرانی قرار پایا۔میں اسپیشل شکریہ ادا کرتا ہو ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر راولپنڈی شمس توحید عباسی صاحب کا جنہوں نے ہمیشہ راولپنڈی کے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی ہے،
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: