Gulab Farming In Pakistan | | Rose Farming Tricks
Автор: Farm Hub
Загружено: 2021-03-13
Просмотров: 11332
#RoseFarming
#GarogenGulab
#WaseemSajid
#FarmHub
#GulamFarm
یہ ویڈیو درست معلومات کے ساتھ بنائی گئی ہے لیکن پھر بھی اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو تو آپ کمنٹ میں پوچھ سکتے ہیں۔
اگر گلاب کی کاشت کے لیے آپ کو پودوں کی ضرورت ہے یا قلماری کے متعلق آپ کو معلومات چاہتے ہیں یا خریداری کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو مکمل گائیڈ کیا جائے گا
گروجن گلاب کی یہ خوبی ہے کہ سینٹ سے لے کر عرق گلقند ، گلدستے، مسہری کی سجاوٹ ہر طرح کے ایونٹس میں استعمال ہوتا ہے اور پورا سال اس کی فصل چلتی رہتی ہے۔
جو لوگ نئے ہیں اگر وہ گروجن گلاب کی کاشتکاری کرنا چاہتے ہیں تو وہ اس بات کا خیال رکھ لیں کہ ان کے پاس منڈی نزدیک ہے یا دوسرے دوکانداروں کو آسانی سے پہنچا سکتے ہیں تو وہ ضرور کاشت کریں لیکن اس کی کاشت چھوٹے پیمانے سے کریں مطلب ایک کنال ،دو کنال تاکہ انھیں تجربہ حاصل ہو اور وہ نقصان سے بچ سکیں۔
محمد آصف منیر گہلن ہٹھاڑ تحصیل چونیاں ضلع قصور
03044367420
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: