Drama Parwarish: Aina Asif talks about her role and criticism on social media - BBC URDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2025-07-15
Просмотров: 236174
پاکستانی اداکارہ عینا آصف جنھیں آپ اس وقت 'پرورش' میں دیکھ رہے ہیں، کہتی ہیں کہ اس عمر میں مشہور ہونے کا سب سے بڑا چیلنج سوشل میڈیا پر ملنے والی تنقید کا سامنا کرنا ہوتا ہے۔ بی بی سی کے ساتھ گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اگر مجھے اپنے کام سے اتنی محبت نہ ہوتی تو میں ان باتوں کی وجہ سے کب کا کام چھوڑ چکی ہوتی۔
رپورٹر: براق شبیر
فلمنگ اور ایڈٹنگ: محمد نبیل اور نئیر عباس
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: