Parsi Community in Quetta: 14 Houses and One Place of Worship: Murtaza Zehri
Автор: VOA URDU
Загружено: 2020-10-14
Просмотров: 25033
ایک وقت تھا جب کوئٹہ میں خاصی تعداد میں پارسی آباد تھے اور شہر کی ترقی میں ان کا نمایاں کردار تھا۔ لیکن اب کوئٹہ میں پارسی کمیونٹی کے صرف چند گھرانے رہ گئے ہیں۔ لیکن اپنی قلیل تعداد کے باوجود پارسی برادری کے یہ افراد شہر کی فلاح و بہبود کی کوششوں میں متحرک ہیں۔ دیکھیے مرتضیٰ زہری کی رپورٹ۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: