PDFA Buffalo Mela Schedule Announcement@HajiShoukatDogar @BuffaloBuLL @Azhar39 @TS_KNOWLEDGE_TV
Автор: Haji shoukat dogar
Загружено: 2025-11-17
Просмотров: 561
السلام علیکم!
تمام شوقین حضرات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ DFA بھینس میلہ نہایت جوش و جذبے کے ساتھ منعقد کیا جا رہا ہے۔ تمام فارمرز، کیٹل لوورز اور شوقین افراد سے گزارش ہے کہ وقت پر شرکت فرمائیں۔
تمام شرکا سے درخواست ہے کہ اپنی بھینسوں کو وقت پر رجسٹر کروائیں اور میلہ انتظامیہ کے قوانین کی پابندی کریں
مختلف کیٹیگریز میں نمایاں کارکردگی دکھانے والی بھینسوں کے مالکان کو شیلڈز، ٹرافیاں اور کیش انعامات دیے جائیں گے
#dogarcattlefarm #baffalo #farming #cow #cattlefarm #cattleworld #bull #animals #pakbuffalotv #tsknowledgetv
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: