ناموس شاہ دین کو بچایا حسینؓ نے! پرچم بھی دین حق کا سنبھالا حسینؓ نے!
Автор: Hamds & Naats Read By Muhammad Arshad
Загружено: 2025-07-05
Просмотров: 449
ناموس شاہ دین کو بچایا حسینؓ نے
پرچم بھی دین حق کا سنبھالا حسینؓ نے
جینا اسے ہی کہتے ہیں دینء رسول ﷺ پر
کربل میں سر کٹا کے بتایا حسینؓ نے
بچپن میں مصطفیٰﷺ سے جو وعدہ کیا تھا وہ
میدانء کربلا میں نبھایا حسینؓ نے
آیا یزیدیت کو پسینہ یہ دیکھ کر
میداں میں جب پسر کو اتارا حسینؓ نے
جور و جفا کے سامنے جھکنا نہیں کبھی
ہم جیسے عاشقوں کو سکھایا حسینؓ نے
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: