'لاش کی طرح زمین پر پڑی رہی تاکہ حماس کے جنگجو مجھے مردہ سمجھیں‘
Автор: VOA URDU
Загружено: 2023-11-09
Просмотров: 293763
اسرائیلی شہری مے حیات میوزک فیسٹیول پر حماس کے حملے کے دوران زندہ بچنے میں کامیاب ہوئی تھیں۔ مے حیات پر کیا گزری تھی اور وہ موت کے منہ سے کیسے نکلیں؟ جانیے انہی کی زبانی۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: