Biofloc: Fish Farming Technology that requires minimal land but doubles the profit - BBC URDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2022-05-11
Просмотров: 150026
کاروبار کے روایتی طریقوں میں مچھلی پالنے کو ایک منافع بخش طریقہ تصور کیا جاتا ہے۔ لیکن مشکل یہ ہے کہ مچھلی پالنے کا یہ کاروبار ہر کوئی نہیں کر سکتا۔ مچھلی پالنے کے لیے ایکڑوں پر پھیلی زمین ہونی چاہیے جس پر تالاب بنتے ہیں۔
🎣🐟💰📈
لیکن پاکستان کے شہر لاہور کے ایک نوجوان نے مچھلی پالنے ہی کے کاروبار کا انتخاب کیا اور محض چند مرلے زمین پر مچھلیاں پال کر ماہانہ لاکھوں روپے کمائے۔
تفصیل جانیے عمر دراز اور فرقان الٰہی کی اس ویڈیو میں
#biofloc #fishfarming #business
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: