صدر ابراہیم تراورے کے شاندار منصوبے | افریقہ کی نئی تاریخ
Автор: UP to Date Stories
Загружено: 2025-09-02
Просмотров: 643
یہ ویڈیو صدر ابراہیم تراورے کے ان تاریخی منصوبوں پر روشنی ڈالتی ہے جنہوں نے برکینا فاسو کا نقشہ بدل دیا۔ سونے کی کانوں کی قومی ملکیت، قومی ریفائنری کی تعمیر، زراعتی انقلاب، اور فاسو کوسام ڈیری فیکٹری جیسے اقدامات نے ملک کو خودمختاری کی راہ پر ڈال دیا۔ غیر ملکی افواج کے انخلا سے لے کر رضاکار فوج (VDP) کے قیام اور ساحل اتحاد (AES) تک، یہ کہانی ہے ایک ایسے رہنما کی جس نے نظام کو چیلنج کیا اور اپنی قوم کو نئی امید دی۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: