Case No. 9: Why Journalist Shahzeb Khanzada Wrote This Drama - BBC URDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2026-01-14
Просмотров: 13608
ڈرامہ سیریل کیس نمبر 9 کے ساتھ بطور لکھاری اور اداکار ڈیبیو کرنے والے صحافی شاہ زیب خانزادہ کو جہاں اس ڈرامے میں ریپ کے جرم سے جڑی قانونی باریکیوں کو دکھانے پر سراہا گیا وہیں انھیں اسے ایک نیوز روم ڈرامہ بنانے اور مقدمے کو میڈیا ٹرائل میں تبدیل کرنے پر تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا۔
شاہ زیب کو بطور صحافی ایک ڈرامہ لکھنے کا خیال کیسے آیا اور کیا وہ اس کے بعد مزید ڈرامے بھی لکھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں؟ شاہ زیب خانزادہ سے اس خصوصی انٹرویو میں جانیے۔
پریزینٹر: براق شبیر
فلمنگ اور ایڈیٹنگ: محمد نبیل
#caseno9 #shahzebkhanzada #entertainment #violenceagainstwomen #journalism #juditiary
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: