گوارا: بکریوں کا طاقتور چارہ! دودھ بڑھانے کا قدرتی فارمولا | کسانوں کے لیے سنہری معلومات
Автор: Saqib Mushtaq's World ثاقب مشتاق کی دنیا
Загружено: 2025-11-17
Просмотров: 114
گوارا ایک ایسا قدرتی چارہ ہے جو بکریوں، گایوں، بھیڑوں اور اونٹوں کے لیے انتہائی فائدہ مند ہے۔
اس ویڈیو میں بھائی نے گوارا کے وہ تمام فائدے بتائے ہیں جن سے دودھ میں اضافہ ہوتا ہے، جانوروں کی صحت بہتر ہوتی ہے اور جسم پر فوری طاقت آتی ہے۔
گوارا نہ صرف چارہ ہے بلکہ لوگ اسے سبزی کے طور پر بھی استعمال کرتے ہیں۔
اگر آپ جانور پالتے ہیں یا فارمنگ کرتے ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیے بہت اہم ہے۔
ویڈیو کو لائک اور شیئر ضرور کریں تاکہ کسان بھائیوں تک یہ معلومات پہنچ سکے۔
✅ Hashtags (Viral + SEO)
#Gawara #GawaraFodder #GoatFarming #BakriPalna #DesiFarming #LivestockPakistan #Bakriyan #GoatMilk #CowFodder #CamelFeed #FarmingTips #KisanDost #Chara #NaturalFodder
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: