Surah Qaf Recitation | Mufti Muhammad Bilal Zafar
Автор: Mufti Muhammad Bilal Zafar
Загружено: 2025-12-12
Просмотров: 95
سورہ قاف کی یہ پرسوز اور پراثر تلاوت دلوں کو سکون اور روح کو طمانیت بخشتی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن پاک کی تلاوت، فہم اور عمل کی توفیق عطا فرمائے۔
اگر آپ روزانہ قرآن کی تلاوت اور اسلامی ویڈیوز دیکھنا چاہتے ہیں تو چینل کو ضرور سبسکرائب کریں۔
📌 Surah Qaf Recitation
📌 Qari: Mufti Muhammad Bilal Zafar
📌 High Quality Audio
-----------------------------------
✨ فوائدِ سورہ قاف:
• دل کو غفلت سے جگاتی ہے
• قبر و آخرت کی یاد تازہ کرتی ہے
• دل میں خشوع و خضوع پیدا کرتی ہے
• ایمان کو تازگی بخشتی ہے
-----------------------------------
🔔 مزید قرآنی تلاوت اور اسلامی ویڈیوز کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: