مویشی پال حضرات خبردار! موں کھر کی خطرناک بیماری—فوری ویکسینیشن کروائیں ورنہ بڑا نقصان ہوگا
Автор: Dr Noman Ali
Загружено: 2025-12-05
Просмотров: 1433
شی پال حضرات کے لیے ایک ضروری اور معلوماتی ویڈیو!
پاکستان بھر میں مویشیوں میں مُوں کُھر (Foot and Mouth Disease) کے کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ اگر آپ نے اپنے جانوروں کی ٹائم پر ویکسینیشن نہیں کروائی تو نقصان برداشت کرنا پڑ سکتا ہے۔ اس ویڈیو میں آپ کو بتایا گیا ہے:
✔ موں کھر کی بیماری کیا ہے؟
✔ یہ کیسے پھیلتی ہے؟
✔ اس سے مویشیوں کو کیا نقصان ہوتا ہے؟
✔ ویکسین کب اور کیسے لگوائیں؟
✔ احتیاطی تدابیر جو ہر کسان کو لازمی معلوم ہونی چاہئیں
اگر آپ اپنے جانوروں، دودھ کی پیداوار اور سرمایہ کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں۔
مزید فارم مینجمنٹ، ویکسینیشن اور مویشیوں کی صحت
سے متعلق ویڈیوز کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: