41- قدوری، کتاب البیوع، عبارت-41
Автор: Allama Mansoor Maturidi
Загружено: 2025-12-23
Просмотров: 59
اور اگر گھر کے صحن کو دیکھا تو مشتری کو اختیار نہیں ہوگا، چاہے اس کے کمروں کو نہ دیکھا ہو
تشریح :
امام قدوری رحمۃ اللہ علیہ کے ملک میں کمرے ایک طرح کے ہوا کرتے تھے اور صحن کو دیکھنے سے کمروں کا اندازہ ہو جاتا تھا اس لئے فرمایا کہ صحن کے دیکھنے سے خیار رویت ساقط ہو جائے گا۔چاہے کمروں کو نہ دیکھا ہو۔لیکن جن ملکوں میں کمرے کے اندر کا حصہ الگ الگ انداز کا ہو ان ملکوں میں کمرے کے اند ردیکھنا لازمی ہوگا۔اس کے بغیر خیار رویت ساقط نہیں ہوگا۔
لہذا آج کے دور میں اگر کسی نے صرف صحن دیکھ کر مکان خریدا، تو اسے خیار رؤیت حاصل ہو گا کہ سارے کمرے دیکھے پھر چاہے تو بیع نافذ کر دے یا فسخ کر دے ۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: