Simla Agreement: Z A Bhutto's diplomacy or Indra Gandhi’s political blunder? - BBC URDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2025-05-16
Просмотров: 286880
سنہ اکہتر کی انڈیا-پاکستان جنگ میں شکست کے بعد پاکستان کے لیے بڑا کڑا وقت تھا۔ انڈیا پاکستان سے بات تک کرنے پر راضی نہیں تھا۔ مگر پھر دونوں ملکوں کے درمیان ایک ایسا معاہدہ طے پا گیا جسے پاکستان کی سفارتی جیت سمجھا جاتا ہے۔ یہ تھا انڈیا میں شِملہ کے مقام پر ہونے والا شِملہ سمجھوتہ یا شِملہ ایکارڈ۔ یہ کیسے ممکن ہوا اور اس کی اہم باتیں کیا ہیں۔ سنیے آج کے بی بی سی ریڈز میں۔
تحقیق: ثقلین امام
پیشکش: عمر آفریدی
#bbcreads #simlaagreement ##ZAB #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: