Maize sowing in June (کیا جون کے مہینے میں مکئی کاشت کر سکتے ہیں۔ فصل کو کیا خطرات ہوں گے؟)
Автор: Crop Agronomy
Загружено: 2023-05-25
Просмотров: 9059
مکئی کی بہترین پیداوار کے لیے اس فصل کو مناسب موسم میں کاشت کرنا ضروری ہے۔ ہمارے ہاں اب مکئی کافی رقبہ پر کاشت ہو رہی ہے۔ کچھ کاشتکار مکئی کو جون میں کاشت کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ اس وڈیو میں جانیے کہ مکئی کو جون میں کاشت کرنے سے فصل کی برھوتری کیسی ہو گی، فصل کتنے دنوں میں پک کر تیار ہو جائے گی اور فصل کو کیا خطرات لاحق ہو ں گے۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: