Awaz-The Voice Urdu News Report
Автор: Markazu Saquafathi Sunniyya
Загружено: 2025-03-26
Просмотров: 212
ملک کے ممتاز علمی مرکز- کیرالہ کے مرکز نالج سٹی نے ایک اور سنگ میل اپنے نام کیا ۔لیکن اس کا تعلق کسی تعلیمی یا علمی کامیابی سے نہیں بلکہ ماحولیا تی میدان میں ایک بڑے اعزاز سے ہے ۔دراصل مرکز نالج سٹی کو اسمارٹ سٹیز انڈیا ایوارڈز کی جانب سے "گرین اینڈ سسٹین ایبل سمارٹ سٹی ایوارڈ 2025" سے نوازا گیا ہے ۔ جو پائیدار اور مکمل شہری ماڈل کے قیام میں اس کی کاوشوں کا اعتراف ہے۔۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: