Saqib Allyana
گونگوں کو تکلم کے مواقع ہیں میسّر
ہم ماہرِ گفتار بڑی دیر سے چپ ہیں
قرآن کے استاد نے اپنی دیواریں دینے کی پیشکش کی—خدمت میں بھی وقار، ایمان میں بھی بلندی۔
قرآن کے استاد، علم کے امین—گھر خالی مگر وقار قائم؛ آج ان کے گھر کی تعمیر شروع ہو رہی ہے۔
معذوری کے باوجود اس خاتون نے محنت کو سہارا بنایا—کمرہ مکمل ہے،اب روزگار کے وسائل مہیا کیے جا رہے ہیں
سائلج کی تقسیم کے دوران معلوم ہوا دو بیٹیوں کا جہیز سیلاب میں ضائع ہوا—ضروری سامان ہم فراہم کریں گے۔
آج پہلی بار دکھایا کہ سیلاب نے کیسے ہماری زمین، فصلیں اور برسوں کی محنت لمحوں میں نگل لی
سیلاب سے چینی کی قیمت، لیبر کی روزی اور زمیندار کی زمین—سب خطرے میں ہیں۔
سیلاب کی مار صرف زمین پر نہیں پڑتی، یہ نسلوں کو آزماتی ہے
سیلاب نے زمیندار کو اجاڑ دیا، اب سوال یہ ہے: ہم اسے دوبارہ جینے کے لیے کیا دے سکتے ہیں؟
راشن تقسیم میں زمینی حقیقتیں: کیا دینا فائدہ مند ہے اور کیا بیکار؟
حقیقی مستحق خاندان تک خود پہنچے، کمرہ و واشروم کی تعمیر شروع ہو چکی ہے
چاول، مکئی، تل ختم! اب بھی نہ جاگے تو قحط دستک دے گا 💔
دریا اپنی زمین واپس ضرور لینے اتا ہے، یہ آپ نے سنا ہوگا بزرگوں کی کہاوت ہے۔