Hameed Baloch: Youngster who shot at the Omani colonel who came to recruit 'mercenaries' - BBC URDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2023-06-11
Просмотров: 107435
9 دسمبر 1979 کا دن تھا اور عمانی فوج کے کرنل خلفان ناصر عمان کی شاہی فوج میں بھرتی کے لیے لگائے جانے والے کیمپ کے لیے تربت آئے ہوئے تھے۔ ایک فائر ہوا اور پولیس نے ایک نوجوان کو گرفتار کر لیا جس کی شناخت 22 سالہ حمید بلوچ کے طور پر کی گئی۔
عمانی کرنل پر گولی چلانے والے بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن (بی ایس او) کے رہنما حمید بلوچ کی کہانی پیش کر رہی ہیں سحر بلوچ اور اسے تحریر کیا ہے ریاض سہیل نے۔
ایڈیٹنگ: عبید ملک
#hameedbaloch #BSF #balochistan #Oman #mercenaries #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: