صاف گنا، بروقت ادائیگی اور بہتر ریٹ | نون شوگر ملز کا اہم پیغام کسانوں کے لیے
Автор: Noon Sugar Mills Limited Bhalwal
Загружено: 2026-01-19
Просмотров: 44
اس ویڈیو میں نون شوگر ملز کے فیلڈ اسٹاف نے گنے کی صفائی کا عملی معائنہ کیا ہے اور بتایا ہے کہ کچی پتری، ٹریش اور جڑ کی مٹی کس طرح ٹرالی رکنے، کٹوتی اور مشینری کے نقصان کا باعث بنتی ہیں۔ صاف ستھرا گنا تیزی سے اتارا جاتا ہے، وزن بہتر ہوتا ہے اور کسان کو بروقت ادائیگی ملتی ہے۔ تمام کسان بھائیوں اور لیبر سے گزارش ہے کہ گنا مکمل صفائی کے ساتھ ملز بھجوائیں تاکہ کسی قسم کی رکاوٹ یا نقصان نہ ہو۔
نون شوگر ملز — کسان کی خوشحالی، بہتر پیداوار، مضبوط معیشت۔
#صاف_گنا #گنے_کی_صفائی #ٹریش_فری_کین #کسان_رہنمائی #کسان_دوست_ملز #وقت_پر_ادائیگی #72گھنٹے_ادائیگی #ملز_پروسیس #ٹریلی_لوڈنگ #وزن_میں_بہتری #مشینری_تحفظ #کھیت_سے_مل_تک #کسان_کی_آمدن #زرعی_اصلاحات #CleanSugarcane #TrashFreeCane #FarmerAwareness #CaneQuality #SugarMillProcess #FastUnloading #BetterRecovery #TimelyPayments #FarmerBenefits #AgriEducation #PakistanAgriculture
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: