Rawalpindi: 70yrs old Nasira chose to sell food instead of begging - BBC URDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2020-12-29
Просмотров: 490737
راولپنڈی کی 70 سالہ ناصرہ نواز پڑھی لکھی تو نہیں لیکن اس عمر میں بھی اُن کی یادداشت بہت اچھی اور اُن کے ہاتھ میں کمال ذائقہ ہے۔ روزانہ چار سے پانچ پکوان بنا کر اُنھیں ڈسپوزیبل برتنوں میں پیک کرتی اور ہاتھ میں مائیک لیے وہ گھر سے نکلتی ہیں۔
اُن کے ہاتھ کا کھانا کھانے کے لئے لوگ اُن کے منتظر رہتے ہیں اور اگر کسی کی الگ سے فرمائش ہو تو پھر اس صارف کے لیے خصوصی ڈش تیار کی جاتی ہے۔
دیکھیے شہزاد ملک اور نعمان مسرور کی یہ ویڈیو۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: