Fertilizer plan spring maize 2025(بہاریہ مکئی کے لیے کھادوں کی مقداراور وقت استعمال)
Автор: Crop Agronomy
Загружено: 2025-01-20
Просмотров: 2501
اگر کسان کی زمین درمیانی زرخیز ہے اور آبپاشی کا مناسب پانی دستیاب ہے تو مکئی کی بہاریہ فصل کا پیداواری ہدف 150 ہونا چاہیے۔ لیکن اس ہدف کو حاصل کرنے کے لیے کھادوں کا فصل کی ٖبڑھوتری اور ضرورت کے مطابق استعمال بہت ضروری ہے۔ اس وڈیو میں جانیے کہ اس پیداواری ہدف کے حصول کے لیے کھادوں کا استعمال کیسے کریں۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: