Stalk rot management in maize (مکئی میں پودوں کا اچانک خشک ہو جانا۔ بیماری کی وجہ اور مینجمنٹ)
Автор: Crop Agronomy
Загружено: 2023-05-20
Просмотров: 1802
Stalk rot in maizeمکئی میں تنے کی سڑاند یعنی سٹاک راٹ کی وجہ سے پودہ پولی نیشن کے بعد اچانک سوکھ جاتا ہے جس سے دانہ چھوٹا رہ جاتا ہے اور فصل وقت سے پہلے پک جاتی ہے۔ اس وڈیو میں جانیے کہ سٹاک راٹ سے متاثرہ پودوں کی کیا نشانیاں ہوتی ہیں اور اس بیماری کو کیسے کنٹرول کیا جا سکتا ہے؟
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: