Shadab Khan Being Briefed About SIPS by ASP Sherbano Naqvi
Автор: Punjab Police Pakistan Official
Загружено: 2023-12-26
Просмотров: 3127
پنجاب پولیس کے ایمبیسیڈر کرکٹر شاداب خان نے پولیس تھانہ گلبرگ کا دورہ کیا جہاں تھانہ کو SIPS پروٹوکول اور سائبان پر منتقل کرنے کے حوالے سے تعمیراتی کام جاری تھا۔ ایس ڈی پی او گلبرگ اے ایس پی شہر بانو نقوی نے شاداب خان کو تفصیلات سے آگاہ کیا کہ یہ SIPS اور سائبان کا منصوبہ کیا ہے، اس کے اغراض و مقاصد اور عوام کے لیئے اس میں کیا آسانیاں اور سہولیات ہوں گی، شاداب خان نے کن الفاظ میں آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اور پنجاب پولیس کے ان اقدامات کی تعریف کی، جانئے اس ویڈیو میں:
#PunjabPolice #Punjab #Police #Welfare #CommunityPolicing #ShadabKhan #Ambassador #SIPS #PSGulberg
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: