صاف ستھرا گنا، تیز تر پراسیس | گنے کی صفائی کی بہترین مثال
Автор: Noon Sugar Mills Limited Bhalwal
Загружено: 2025-12-29
Просмотров: 320
آج نون شوگر ملز کی ٹیم نے اچانک فیلڈ وزٹ کے دوران گنے کی کٹائی، صفائی اور بنڈلنگ کا معائنہ کیا۔ ماشاءاللہ گنا مکمل طور پر صاف، تازہ، ٹاپس اور ٹریش سے پاک پایا گیا، جس کی وجہ سے مل یارڈ میں کسی قسم کی رکاوٹ یا تاخیر کا سامنا نہیں ہوتا۔
نون شوگر ملز تمام کسان بھائیوں سے گزارش کرتی ہے کہ گنا ہمیشہ صاف، چھلا ہوا اور تازہ حالت میں لائیں تاکہ گیٹ سے CPR تک کا عمل تیز، آسان اور بغیر کسی مسئلے کے مکمل ہو سکے۔ صاف گنا نہ صرف کسان کے وقت کی بچت کرتا ہے بلکہ مل کی کارکردگی اور ریکوری کو بھی بہتر بناتا ہے۔
#نون_شوگر_ملز #صاف_گنا #گنے_کی_صفائی #کسان_کا_اعتماد #SugarcaneDevelopmentProgram #NoonSugarMills #CleanSugarcane #TrashFreeCane #KisanAgahi #KisanBaithak #GateToCPR #FastProcessing #SugarIndustry #FarmersGuidance #NSMVideos
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: