“کالے چنے کا مصالحہ دار سالن | ریسٹورنٹ اسٹائل بلیک چنا کری | Budget Friendly Healthy Recipe” ✨😋||
Автор: saminavlogs
Загружено: 2025-11-23
Просмотров: 55
آج کی ویڈیو میں میں نے بنایا ہے زبردست ریسٹورنٹ اسٹائل کالے چنے کا مصالحہ دار سالن، جو نہ صرف مزے دار ہے بلکہ ہیلدی بھی ہے۔
اگر آپ گھر میں آسان طریقے سے ٹیسٹی سالن بنانا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں۔
مزید ایسی مزیدار ریسپیز کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں، لائک کریں، شیئر کریں، اور بیل آئیکن دبانا نہ بھولیں۔
📌 اس ویڈیو میں شامل ہے:
– کالے چنے کا آسان طریقہ
– مصالحہ تڑکا
– ریسٹورنٹ اسٹائل گریوی
– سرفنگ آئیڈیاز
#KalayChanay #BlackChanaCurry #KalayChanayKaSalan #PakistaniRecipes #DesiFood #MasalaRecipe #VillageFood #BudgetMeal #HomeCooking #YouTubeCooking #RecipeVideo #FoodVlog #RamzanRecipes #ViralRecipe #TrendingRecipe#saminavlogs125
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: