Stuffed Chicken Buns Recipe | Soft & Fluffy Bun with Spicy Chicken Filling
Автор: Eshall food fusion
Загружено: 2026-01-17
Просмотров: 73
آج کی ریسپی ہے نرم، فلافی اور بے حد مزیدار Stuffed Chicken Buns۔
یہ بنز چائے کے ساتھ، بچوں کے لنچ باکس یا مہمانوں کے لیے بہترین ہیں۔
گھر میں بیکری جیسے بنز بنائیں آسان طریقے سے۔
🥖 Dough:
میدہ – 2 کپ
انسٹنٹ خمیر – 1 کھانے کا چمچ
چینی – 1 کھانے کا چمچ
نمک – ½ چائے کا چمچ
پانی – حسبِ ضرورت (نیم گرم)
تیل – 2 کھانے کے چمچ
🍗 Chicken Filling:
ابلا ہوا چکن (ریشہ کیا ہوا) – 1 کپ
پیاز (باریک کٹی) – 1 عدد
کٹی لال مرچ– 2 کھانے کے چمچ
لال مرچ– 1 چائے کا چمچ
ہری مرچ– 1 کھانے کا چمچ
کالی مرچ – ½ چائے کا چمچ
نمک – حسبِ ذائقہ
میدہ– 2 کھانے کے چمچ
چکن پاؤڈر– 1 کھانے کا چمچ
چلی گارلک کیچپ– 2 کھانے کے چمچ
دودھ 1 کپ
خشک دودھ– 2 کھانے کے چمچ
🧈 Topping:
انڈا (برش کرنے کے لیے)
تل / کلونجی
🔥 Hashtags
#StuffedChickenBuns
#ChickenBunsRecipe
#HomemadeBuns
#BakeryStyle
#EasySnack
#TeaTimeSnack
#RamadanRecipes
#KidsFavorite
#CookingInUrdu
#FoodLovers
#BakingAtHome
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: