کریسی اور جوسی فرائیڈ چکن اب گھر میں بنانا بے حد آسان
Автор: Eshall food fusion
Загружено: 2025-12-17
Просмотров: 264
چکن فرائی ایک نہایت لذیذ اور آسانی سے بننے والی ڈش ہے جو بچوں اور بڑوں سب کو پسند آتی ہے۔ اس میں چکن کو خوشبودار مصالحوں میں میرینیٹ کرکے ہلکی آنچ پر یا تیز آنچ پر فرائی کیا جاتا ہے، جس سے باہر سے کرسپی اور اندر سے نرم و رسیلا رہتا ہے۔ یہ چکن فرائی لنچ، ڈنر یا مہمانوں کی خاطر تواضع کے لیے بہترین انتخاب ہے۔ کیچپ، رائتہ یا سلاد کے ساتھ اس کا ذائقہ دوبالا ہو جاتا ہے۔
---
اجزاء (Ingredients):
چکن (درمیانے ٹکڑے) – 1 کلو
نمک – حسبِ ذائقہ
کالی مرچ پاؤڈر – ½ چائے کا چمچ
کٹی لال مرچ 1 کھانے کے چمچ
لال مرچ 2 کھانے کے چمچ
چلی سوس۔سویا سوس۔سرکہ 2 کھانے کے چمچ
چلی گارلک کیچپ 3 کھانے کے چمچ
لیموں کا رس – 1 کھانے کا چمچ
میدہ 2 کپ
کارن فلور 1 کپ
نمک۔لال مرچ۔کالی مرچ۔پانی
تیل – فرائی کے لیے
ہرا دھنیا / ہری مرچ – سجاوٹ کے لیے
---
#ChickenFry #چکن_فرائی #EasyRecipe #PakistaniFood #HomeCooking
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: