نرم و ملائم بازار جیسے گلاب جامن گھر پر بنانے کا آسان طریقہ
Автор: Eshall food fusion
Загружено: 2026-01-01
Просмотров: 102
گلاب جامن – نرم، ملائم اور خوشبودار
گلاب جامن برصغیر کی سب سے پسندیدہ مٹھائی ہے جو ہر خوشی کے موقع پر دل جیت لیتی ہے۔ دودھ کے پاؤڈر سے بنے نرم جامن، ہلکی آنچ پر سنہری تل کر خوشبودار چینی کی چاشنی میں ڈبوئے جاتے ہیں۔ یہ نسخہ آسان بھی ہے اور ذائقے میں لاجواب بھی، جسے آپ گھر پر باآسانی بنا سکتے ہیں۔
📝 Ingredients
جامن کے لیے:
کھویا – 500 گرام
میدہ – 3 کھانے کے چمچ
سوجی -2 کھانے کے چمچ
کارن فلور ۔2 کھانے کے چمچ
تیل یا گھی – تلنے کے لیے
چاشنی کے لیے:
چینی – 1.5 کلو
پانی – 5 کپ
الائچی – 3 عدد پسی ہوئی
3 عدد ثابت #️⃣
#GulabJamun
#HomemadeDessert
#SweetRecipe
#PakistaniSweets
#IndianDessert
#DesiMithai
#RamadanSpecial
#EidDessert
#EasyRecipe
#FoodLovers
#CookingAtHome
#SweetTooth
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: