📢 کنو میں پھل کا کیرا ختم! ستمبر تا دسمبر کا مکمل حل
Автор: Kissan Ki Baat
Загружено: 2025-08-30
Просмотров: 2162
🍊 کنو کے پھل گرنے (Fruit Drop) کا مکمل حل 🍊
کیا آپ کی کنو کی فصل میں ستمبر سے دسمبر کے دوران پھل گرنے (کیرا) کا مسئلہ بڑھ رہا ہے؟
اس ویڈیو میں ہم نے تفصیل سے بتایا ہے کہ:
✅ کنو میں پھل کے کیرے کی اصل وجوہات کیا ہیں؟
گروتھ ریگولیٹرز کا کردار اور ان کے درست استعمال کا وقت
پھل کی مکھی کا حملہ اور اس کے جدید کنٹرول کے طریقے
Stem End Rot پھپھوندی کا پھیلاؤ اور اس کا مکمل حل
✅ کسان عام طور پر کہاں غلطی کرتے ہیں اور پیداوار کیوں آدھی رہ جاتی ہے؟
✅ عملی اور سائنسی بنیادوں پر مکمل کنٹرول پلان جس سے آپ اپنی فصل کو نقصان سے بچا سکتے ہیں۔
📌 یہ ویڈیو خاص طور پر ان کسانوں کے لیے ہے جو زیادہ پیداوار اور بہتر معیار چاہتے ہیں۔
👉 اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی فصل زیادہ دیر تک محفوظ رہے اور مارکیٹ میں بہتر ریٹ ملے تو یہ ویڈیو ضرور آخر تک دیکھیں۔
🪰 پھل کی مکھی یعنی فروٹ فلائی کنٹرول کرنے کا طریقہ اس لنک کو کلک کر کے دیکھئے:
• پھل کی مکھی کیسے کنٹرول کریں؟ Fruit Fly Ma...
ہمارے چینل کا لنک 🌿
/ @kissankibaat-drazhernawaz
🔑
#Kinnow #FruitDrop #Citrus #کنو #AgriculturePakistan #کاشتکار
#citrusfarming #agriculturepakistan #agritips #fasalbachao #citruscare #fruitdrop #fertilizerguide #کنو #gapfilling
#citrusfarming #fruitdrop #fruitfly
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: