Barik Sweet Vermicelli | بس 5 منٹ میں میٹھی سویاں | Quick & Easy”@CookVsCare
Автор: Cook & Care
Загружено: 2025-11-22
Просмотров: 26
آج کی ویڈیو میں میں آپ کے لئے لا رہی ہوں باریک میٹھی سویاں جو نہ صرف بہت جلدی بنتی ہیں بلکہ ذائقے میں بھی بے مثال ہوتی ہیں۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ سویاں نہ چپکیں، صحیح رنگ لیں اور میٹھی بھی مناسب بنے، تو یہ پوری ویڈیو ضرور دیکھیں۔ اس میں میں نے ایسے آسان ٹپس اور راز شیئر کیے ہیں جو اکثر لوگ چھوڑ دیتے ہیں۔
اس ویڈیو میں آپ سیکھیں گے:
✔ باریک میٹھی سویاں بنانے کا بہترین اور آسان طریقہ
✔ سویاں بھوننے کی صحیح ٹِپس
✔ چینی شامل کرنے کا صحیح وقت
✔ وہ چھوٹا سا راز جس سے سویاں کبھی چپکتی نہیں
✔ کم وقت میں بہترین ذائقہ کیسے آئے
اجزاء:
باریک سویاں، گھی، چینی، الائچی، بادام، پستے، کیوڑہ
اگر آپ کو یہ ریسپی پسند آئے تو ویڈیو کو لائک کریں، اپنی رائے کمنٹس میں بتائیں اور میرے چینل Cook & Care کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔
روزمرہ کی آسان، سستی اور مزیدار ریسپیز کے لئے ساتھ بنی رہیے گا
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: